آج بنگلہ دیش کے علاقے کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تیرہ رنز سے ہرادیا۔ پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم
آج بنگلہ دیش کے علاقے کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو تیرہ رنز سے ہرادیا۔
پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انیس اعشاریہ چار اوورز میں اٹھاسی رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔
جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم انیس اعشاریہ پانچ اوورز میں پچھہتر رنز پر آوٹ ہوگئی ۔
پانچ میچوں کی سیریز کا دوسر امیچ جمعے کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *