728 x 90

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج (منگل) منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے” سائنس سے عالمی لائحہ عمل تک اور حیات کے لئے اوزون”۔ اوزون تہہ کے تحفظ کیلئے ویانا کنونشن کی1985 میں منظوری دی گئی اور اٹھائیس ممالک نے اس پر دستخط کئے تھے جس کی روشنی

اوزون کی تہہ کے تحفظ کا عالمی دن آج (منگل) منایا جارہا ہے۔

اس سال اس دن کا موضوع ہے” سائنس سے عالمی لائحہ عمل تک اور حیات کے لئے اوزون”۔

اوزون تہہ کے تحفظ کیلئے ویانا کنونشن کی1985 میں منظوری دی گئی اور اٹھائیس ممالک نے اس پر دستخط کئے تھے جس کی روشنی میں ستمبر1987 میں اوزون کی تہہ کیلئے نقصان دہ موادوں کے بارے میں ضابطہ مانٹریال کا مسودہ مرتب کیا گیا۔

عالمی یوم اوزون کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ اوزون کی تہہ کا تحفظ صرف حکومت کی نہیں بلکہ ہر شہری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

انہوں نے کہا پنجاب تیزی سے ماحول دوست توانائی سمیت شمسی توانائی پر منتقلی او ر دیگر ماحول دوست منصوبوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos