اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس پیر کو ہوگا جس میں فلسطینی عوام پرجاری وحشیانہ اسرائیلی جارحیت پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس کا مقصد غزہ پر مکمل اسرائیلی قبضے کے مذموم اور شرانگیز منصوبوں کی روک تھام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا اور اس حوالے سے کوئی موثر لائحہ
اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس پیر کو ہوگا جس میں فلسطینی عوام پرجاری وحشیانہ اسرائیلی جارحیت پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس کا مقصد غزہ پر مکمل اسرائیلی قبضے کے مذموم اور شرانگیز منصوبوں کی روک تھام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا اور اس حوالے سے کوئی موثر لائحہ عمل طے کرنا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *