728 x 90

او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ضلع اٹک میں دریافت کئے گئے ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ انتالیس لاکھ پچاس ہزار مکعب فٹ گیس کی پیداوار ہوگی۔ خیبرپختونخوا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی معاونت سے او جی ڈی سی ایل اور ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں۔

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے ضلع اٹک میں دریافت کئے گئے ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ انتالیس لاکھ پچاس ہزار مکعب فٹ گیس کی پیداوار ہوگی۔

خیبرپختونخوا کے وزیر ستان بلاک میں ماڑی انر جیز لمیٹڈ نے گیس کے دو مزید اہم ذخائر دریافت کئے ہیں۔

پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور پولش آئل اینڈ گیس کمپنی نے بھی سندھ کے ضلع دادو میں گیس کے ذخائر دریافت کئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos