خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
پاکستان

اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرخزانہ نے کہا کہ وزارت خزانہ نے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ…

اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے،وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے روزانہ 190ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے۔

اپنے بیان میں وزیرخزانہ نے کہا کہ وزارت خزانہ نے نقصانات سے متعلق ایک رپورٹ تیار کی ہے جس کے مطابق اپوزیشن کے احتجاج سے جی ڈی پی کو 144 ارب کا روزانہ نقصان ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبے میں نقصانات اس کے علاوہ ہیں۔ برآمدات میں کمی سے روزانہ 26 ارب کا نقصان ہوتا ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہونے سے تین ارب کا نقصان ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج سے صرف وفاق کا یومیہ نقصان 190 ارب روپے ہے اورصوبائی نقصانات زیادہ ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں