728 x 90

اڑان پاکستان ملک کی ترقی کیلئے جامع منصوبہ ہے، احسن اقبال

اڑان پاکستان ملک کی ترقی کیلئے جامع منصوبہ ہے، احسن اقبال

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ ’’اُڑان پاکستان‘‘ ملک کی ترقی کیلئے ایک جامع منصوبہ ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کے تمام شعبوں میں ترقی کا عمل ترقی اور خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے۔ وزیرمنصوبہ بندی نے کہا

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ ’’اُڑان پاکستان‘‘ ملک کی ترقی کیلئے ایک جامع منصوبہ ہے۔

انہوں نے اتوار کے روز نارووال میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کے تمام شعبوں میں ترقی کا عمل ترقی اور خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے۔

وزیرمنصوبہ بندی نے کہا کہ زرعی شعبے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ویٹنرنری کے محکمے کو بھی محکمہ لائیو سٹاک کی ترقی اور دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانے میں اہم مقام حاصل ہے۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ ویٹنری حکام کو موٹر سائیکل دیئے گئے ہیں تاکہ وہ کسانوں تک پہنچ کر ان کی رہنمائی اورمدد کرسکیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos