امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے مکمل حل کے حوالے سے تعمیری چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ ایرانی بجلی گھروں اور توانائی کے بنیادی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے مکمل حل کے حوالے سے تعمیری چیت ہوئی ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ انہوں نے امریکی فوج کو حکم دیا ہے کہ ایرانی بجلی گھروں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے پانچ دن کے لیے ملتوی کر دیے جائیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *