خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے جاپانی کمپنی سمیٹومو کارپوریشن کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کیلئے پیشکش کی ہے۔ جاپانی کمپنی پاکستان کے معدنی ذخائر اور کان کنی کے نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گی۔ معدنی وسائل، بہتر سرمایہ کاری سہولت کاری اور
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے جاپانی کمپنی سمیٹومو کارپوریشن کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کیلئے پیشکش کی ہے۔
جاپانی کمپنی پاکستان کے معدنی ذخائر اور کان کنی کے نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گی۔
معدنی وسائل، بہتر سرمایہ کاری سہولت کاری اور پالیسی استحکام پاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مارکیٹ بنا رہے ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *