728 x 90

ایس آئی ایف سی کا ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار

ایس آئی ایف سی کا ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں اہم کردار

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور بین الاقوامی تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہی کوششوں کے سلسلے میں حال ہی میں لاہورایوان صنعت و تجارت میں بیلجیئم کیٹلاگ کی ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش میں بیلجیئم کی ایک سو

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور بین الاقوامی تعلقات مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔

انہی کوششوں کے سلسلے میں حال ہی میں لاہورایوان صنعت و تجارت میں بیلجیئم کیٹلاگ کی ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

اس نمائش میں بیلجیئم کی ایک سو سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی جنہوں نے ایروناٹکس، تعمیرات، دوا سازی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں اپنی کیٹلاگز پیش کیں۔

نمائش کے دوران پاکستان اور بیلجیئم نے دوطرفہ اقتصادی تعاون، تجارتی روابط اور سرمایہ کاری بڑھانے کا عزم دہرایا گیا۔

بین الاقوامی تجارتی شراکت داری سے معاشی استحکام اور برآمدات میں توازن قائم رہنے کی توقع ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos