خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی بدولت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے علاوہ مقامی سطح پر ہائبرڈبرقی گاڑیاں تیار کرنے میں بہتری دیکھی گئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق چین کی برقی گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی بی وائی ڈی اگلے سال سے پاکستان میں برقی گاڑیاں بنانے کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کی برقی
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی بدولت پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے علاوہ مقامی سطح پر ہائبرڈبرقی گاڑیاں تیار کرنے میں بہتری دیکھی گئی ہے۔
رائٹرز کے مطابق چین کی برقی گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنی بی وائی ڈی اگلے سال سے پاکستان میں برقی گاڑیاں بنانے کا آغاز کرے گی۔
پاکستان کی برقی گاڑیوں کی مارکیٹ آئندہ برسوں میں تین گنا بڑھنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بی وائی ڈی مارکیٹ کے 35 فیصد حصص حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔
حب پاور کمپنی اور میگا موٹرز کے درمیان تعاون ملک میں برقی گاڑیوں کی تیاری کیلئے ایک اہم سنگ میل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *