728 x 90

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں ثمرآور،معیشت پرسرمایہ کاروں کااعتماد بحال

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں ثمرآور،معیشت پرسرمایہ کاروں کااعتماد بحال

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں ثمرآور،معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال،سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔ غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کو نفع کی رقم 100 فیصد تک واپس لے جانے کا اختیار حاصل ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سالانہ بنیاد پر غیر ملکی

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں ثمرآور،معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال،سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا۔

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کو نفع کی رقم 100 فیصد تک واپس لے جانے کا اختیار حاصل ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سالانہ بنیاد پر غیر ملکی کمپنیوں کی نفع کی رقم کی واپسی میں 115 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی 1.8 ارب ڈالر کی نفع کی رقم واپسی کامیاب سرمایہ کاری کا عندیہ  ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق نفع کی رقم کی واپسی میں تیزی آئی ایم ایف پروگرام اور جامع معاشی پالیسی کے باعث ممکن ہوئی ۔غیر ملکی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری معیشت کی بحالی کی علامت ہے۔

ایس آئی ایف سی کی بھر پور معاونت سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا اور منافع کی آزادانہ منتقلی جا ری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos