728 x 90

ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت ڈیجیٹل سیکٹر،ٹیکنالوجی کے شعبے کو خاطر خواہ فروغ ملا

ایس آئی ایف سی کے تعاون کی بدولت ڈیجیٹل سیکٹر،ٹیکنالوجی کے شعبے کو خاطر خواہ فروغ ملا

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون کی بدولت ملک میں ڈیجیٹل سیکٹراور ٹیکنالوجی کو خاطر خواہ فروغ ملا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے ستائیسویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون کی بدولت ملک میں ڈیجیٹل سیکٹراور ٹیکنالوجی کو خاطر خواہ فروغ ملا اور سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔

یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے ستائیسویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم میں تینتالیس سافٹ ویئر ٹیک پارکس، چار سو سے زائد ٹیک کمپنیاں اور پچاسی انکیوبیٹر شامل ہیں۔

شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان میں نئی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سٹارٹ اپس اور ٹیک کمپنیاں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک میں اپنی خدمات فراہم کر رہی ہیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos