شنگھائی تعاون تنظیم کے ذرائع ابلاغ اور تھنک ٹینک کا اجلاس چین کے صوبے ہینان کے دارالحکومت ژینگ ژو میں ہوا۔ اجلاس میں ذرائع ابلاغ اور تھنک ٹینکس پر زور دیا گیا ہے کہ وہ علاقائی و عالمی سطح پر عوام کے درمیان روابط کے فروغ اور امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی کیلئے زیادہ مؤثر
شنگھائی تعاون تنظیم کے ذرائع ابلاغ اور تھنک ٹینک کا اجلاس چین کے صوبے ہینان کے دارالحکومت ژینگ ژو میں ہوا۔
اجلاس میں ذرائع ابلاغ اور تھنک ٹینکس پر زور دیا گیا ہے کہ وہ علاقائی و عالمی سطح پر عوام کے درمیان روابط کے فروغ اور امن، استحکام، خوشحالی اور ترقی کیلئے زیادہ مؤثر کردار ادا کریں۔
ذرائع ابلاغ کے اداروں اور شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک اور مذاکراتی شراکت داروں سے بین الاقوامی و علاقائی تنظیموں کے چار سے زائد نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی۔
پاکستان کے وفد میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ڈائریکٹر جنرل سعید احمد شیخ بھی شامل تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *