خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
معیشت

ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے نائب صدر کی احد چیمہ سے ملاقات

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے مستقبل میں پاکستان کے توانائی کی ترسیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس دلچسپی کا عندیہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک…

ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے نائب صدر کی احد چیمہ سے ملاقات

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے مستقبل میں پاکستان کے توانائی کی ترسیل کے شعبے میں سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

اس دلچسپی کا عندیہ ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے نائب صدر کونسٹنٹین لیمیٹوسکی نے اسلام آباد میں اقتصادی امور کے وزیر احد خان چیمہ سے ملاقات کے دوران دیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے ایشیئن انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کا خاص طور پر دو ہزار بائیس کے سیلاب کے دوران معاونت پر شکریہ ادا کیا۔

وفاقی وزیر نے N-5 پروجیکٹ کی بہتری اور توسیع کے لیے منصوبے کی تیاری کے خصوصی فنڈ کے حوالے سے بینک کے عزم کا اعتراف کیا۔

انہوں نے بینک پر زور دیا کہ وہ کراچی-پشاور موٹر وے کے سکھر’حیدرآباد سیکشن کیلئے مالی معاونت پر غور کرے، جو کراچی سے پشاور تک موٹروے نیٹ ورک کو مکمل کرے گا۔

بینک کے نائب صدر نے N-5 پروجیکٹ کو ترجیح دینے کے لیے بینک کے عزم کا اعادہ کیا

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں