ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان کے آبی وسائل کی ترقی کے شعبے کے منصوبے کے لیے چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کے اضافی قرض کی منظوری دے دی ہے۔ بنک کی پریس ریلیز کے مطابق، یہ رقم منصوبے کے اہم حصوں کی تکمیل میں معاونت فراہم کرے گی جس میں چوڑی انفلٹریشن گیلری سب پروجیکٹ،
ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان کے آبی وسائل کی ترقی کے شعبے کے منصوبے کے لیے چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کے اضافی قرض کی منظوری دے دی ہے۔
بنک کی پریس ریلیز کے مطابق، یہ رقم منصوبے کے اہم حصوں کی تکمیل میں معاونت فراہم کرے گی جس میں چوڑی انفلٹریشن گیلری سب پروجیکٹ، سری توئی ڈیم کمانڈ ایریا اورآبی انتظام کی سرگرمیاں شامل ہیں۔
اضافی فنڈنگ کی منظوری بلوچستان میں آبپاشی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور آبی وسائل کے انتظام کو بہتر بنانے میں منصوبے کی ابتدائی کامیابیوںکے باعث دی گئی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *