728 x 90

ایم ڈی واسا سید صولت رضا شاہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واسا فیاض حسین کے سیٹلائٹ ٹاؤن فاروق آباد آفس کا افتتاح کردیا

ایم ڈی واسا  سید صولت رضا شاہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واسا فیاض حسین کے سیٹلائٹ ٹاؤن فاروق آباد آفس کا افتتاح کردیا

منیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ سید صولت رضا شاہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واسا جھنگ فیاض حسین کے سیٹلائٹ ٹاؤن فاروق آباد آفس کا افتتاح کیا اور دعاے خیر کی۔ اس موقع پر ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور دیگر تمام افسران و عملہ بھی موجود تھا۔ یہ اقدام شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور نکاسی آب کے

منیجنگ ڈائریکٹر واسا جھنگ سید صولت رضا شاہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر واسا جھنگ فیاض حسین کے سیٹلائٹ ٹاؤن فاروق آباد آفس کا افتتاح کیا اور دعاے خیر کی۔ اس موقع پر ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر اور دیگر تمام افسران و عملہ بھی موجود تھا۔ یہ اقدام شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے اور نکاسی آب کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos