ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے دیگر افسران فیلڈ میں رات گئے موجود ہیں۔ ٹوبہ روڑ سے ملحقہ علاقوں کو نئی سیوریج لائن کے ساتھ جلد لنک کیا جارہا ہے۔ ہیوی مشینری کے ساتھ چوبیس
ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی جھنگ خرم شہزاد بھٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج کے انتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے دیگر افسران فیلڈ میں رات گئے موجود ہیں۔ ٹوبہ روڑ سے ملحقہ علاقوں کو نئی سیوریج لائن کے ساتھ جلد لنک کیا جارہا ہے۔ ہیوی مشینری کے ساتھ چوبیس گھنٹے شفٹوں میں کام جاری ہے۔ سیوریج شکایات کے ازالے کیلئے بھی ٹیمیں دن رات فیلڈ میں متحرک ہیں عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے ہرقسم کے اقدامات کئے جارہے ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *