قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ملک بھر میں 380 ارب روپے سے زائد مالیت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔ منظور شدہ منصوبوں میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور
قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ملک بھر میں 380 ارب روپے سے زائد مالیت کے 12 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
یہ منظوری اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔
منظور شدہ منصوبوں میں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں زراعت، تعلیم، صحت، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی روک تھام کے شعبے شامل ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *