728 x 90

ای سی سی کی یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری

ای سی سی کی یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن کیلئے ضمنی گرانٹ کی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کیلئے تیس ارب اکیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔ اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں منظور کئے گئے اس مالیاتی پیکیج میں ملازمین کی فلاح و بہبود کا تحفظ یقینی بنایا گیا ہے۔

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کیلئے تیس ارب اکیس کروڑ ساٹھ لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔

اسلام آباد میں وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں منظور کئے گئے اس مالیاتی پیکیج میں ملازمین کی فلاح و بہبود کا تحفظ یقینی بنایا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos