728 x 90

ای ٹیکسی سکیم، کامیاب خواتین امیدواروں میں چابیاں تقسیم

ای ٹیکسی سکیم، کامیاب خواتین امیدواروں میں چابیاں تقسیم

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای۔ ٹیکسی سکیم کے تحت خواتین امیدواروں میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کیں۔ انہوں نے اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کیلئے تیس فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ خواتین ڈرائیورز کی گاڑیوں کا رنگ بھی مختلف ہو گا۔ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای۔ ٹیکسی سکیم کے تحت خواتین امیدواروں میں گاڑیوں کی چابیاں تقسیم کیں۔

انہوں نے اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کیلئے تیس فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ خواتین ڈرائیورز کی گاڑیوں کا رنگ بھی مختلف ہو گا۔

مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کی ہر عورت خود کو محفوظ تصور کرتی ہے اور ای ۔ ٹیکسی سکیم سے ماحول میں بہتری آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں گرین بسیں بھی فراہم کی جائیں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos