728 x 90

اے وی سی والی بال نیشنزکپ :فائنل میں بحرین نے پاکستان کو شکست دے دی

اے وی سی والی بال نیشنزکپ :فائنل میں بحرین نے پاکستان کو شکست دے دی

مناما میں بحرین نے پاکستان کوتین ایک سے ہراکر مردوں کا افتتاحی اے وی سی والی بال نیشنزکپ جیت لیاہے۔ اس سے پہلے پاکستان نے سیمی فائنل میں قطرکوتین۔صفرسے شکست دی تھی۔

مناما میں بحرین نے پاکستان کوتین ایک سے ہراکر مردوں کا افتتاحی اے وی سی والی بال نیشنزکپ جیت لیاہے۔

اس سے پہلے پاکستان نے سیمی فائنل میں قطرکوتین۔صفرسے شکست دی تھی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos