خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا نواز شریف اسکول دارالسکینہ روڈ کا دورہ، واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاحسیف سٹی جھنگ کے پینک بٹن کے ذریعے گمشدہ بچے کی بحفاظت اہلِ خانہ سے بازیابی، شہری کو فوری پولیس معاونت فراہمسیف سٹی جھنگ، ضلعی پولیس اور سی سی ڈی کی مشترکہ کاوشوں سے جرائم میں نمایاں کمی، 400 سے زائد کیسز میں شواہد کی فراہمیجھنگ میں ٹریفک کے دو حادثات، ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، تین زخمیجھنگ اور شورکوٹ میں چار ٹریفک حادثات، ایک خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی، ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیاجھنگ: اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا ریل بازار، انار کلی اور کھیتیاں والا بازار کا دورہ، پیرا اہلکاروں کو دکانداروں سے خوش اخلاقی اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایتجنوبی افریقہ کی نوانیتھم نَوِ پلّے 2026 کے نوبیل امن انعام کی حق دار قرارمعاشی بااختیاری اور ترقی پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منگل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی
جھنگ

اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا نواز شریف اسکول دارالسکینہ روڈ کا دورہ، واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ نے دارالسکینہ روڈ پر واقع نواز شریف اسکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ کو صاف اور صحت مند پینے کا پانی فراہم کرنے کے…

اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ کا نواز شریف اسکول دارالسکینہ روڈ کا دورہ، واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

جھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ نے دارالسکینہ روڈ پر واقع نواز شریف اسکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے طلبہ کو صاف اور صحت مند پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اے ڈی سی (انفورسمنٹ) رب نواز چدھڑ نے شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا اور ماحول کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب کا مقصد طلبہ کو پینے کے صاف پانی کی سہولت فراہم کرنا ہے، جبکہ شجرکاری مہم ماحولیاتی بہتری اور سرسبز ماحول کے فروغ کی جانب ایک قدم ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں