سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔ پاکستان اور بیرون ملک سے سکھ یاتری تقریبات میں شرکت اور گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسومات ادا کرنے کے لئے ننکانہ صاحب پہنچ رہے ہیں۔ بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ یاتری آج
سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک دیو جی کے 556ویں جنم دن کی تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔
پاکستان اور بیرون ملک سے سکھ یاتری تقریبات میں شرکت اور گوردوارہ جنم استھان میں مذہبی رسومات ادا کرنے کے لئے ننکانہ صاحب پہنچ رہے ہیں۔
بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔
جنم دن کے جشن کی مرکزی تقریب کل گوردوارہ جنم استھان میں ہوگی جس میں تقریباً تیس ہزار یاتری شرکت کریں گے۔
مرکزی تقریب میں وفاقی اور صوبائی وزراء بھی شرکت کریں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *