728 x 90

برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا

برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا ہے جس سے پاکستانی ایئر لائنزکی جانب سے ملک میں پروازوں کیلئے درخواست دینے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بین الاقوامی حفاظتی معیارات پر پورا اترنے کے لیے باہمی تعاون پر دونوں ممالک کے ہوابازی کے ماہرین کا

برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا ہے جس سے پاکستانی ایئر لائنزکی جانب سے ملک میں پروازوں کیلئے درخواست دینے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بین الاقوامی حفاظتی معیارات پر پورا اترنے کے لیے باہمی تعاون پر دونوں ممالک کے ہوابازی کے ماہرین کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو سیفٹی لسٹ سے نکالنا ایک آزاد اور تکنیکی جائزے کے عمل کے بعد ممکن ہوا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos