728 x 90

بلال بن ثاقب اوربوہائنس کا کرپٹوپالیسی پرتبادلہ خیال

بلال بن ثاقب اوربوہائنس کا کرپٹوپالیسی پرتبادلہ خیال

کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے ڈیجیٹل اثاثوں کے بارے میں صدر ٹرمپ کی کونسل آف ایڈوائزرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بو ہائیبس کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں کرپٹو پالیسی کے عالمی ہم آہنگی اور پاکستان کے ویب تھری اختراع کا علاقائی مرکز بننے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا

کرپٹو اور بلاک چین کے وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے ڈیجیٹل اثاثوں کے بارے میں صدر ٹرمپ کی کونسل آف ایڈوائزرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بو ہائیبس کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات میں کرپٹو پالیسی کے عالمی ہم آہنگی اور پاکستان کے ویب تھری اختراع کا علاقائی مرکز بننے کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos