پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج (اتوار) لاڑکانہ میں بچوں کے ہسپتال میں بچوں اورنوزائیدہ بچوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کی بہبود کے لئے جامع اور تیز تر اقدامات کررہی ہے۔ انہوں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج (اتوار) لاڑکانہ میں بچوں کے ہسپتال میں بچوں اورنوزائیدہ بچوں کے لئے انتہائی نگہداشت کے یونٹ کا افتتاح کیا۔
افتتاح کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت عوام کی بہبود کے لئے جامع اور تیز تر اقدامات کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت اب سندھ میں شرح اموات تیزی سے کم ہو رہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں مریضوں کو سو فیصد مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *