پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آج کراچی میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے ڈائیلاسز اور لیتھوٹریپسی سنٹرز کا افتتاح کیا۔ اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہسپتال ملک بھر سے آنے والے لوگوں کو صحت کی بہترین خدمات فراہم کررہا ہے۔ بلاول بھٹو نے ایس آئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے آج کراچی میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے ڈائیلاسز اور لیتھوٹریپسی سنٹرز کا افتتاح کیا۔
اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہسپتال ملک بھر سے آنے والے لوگوں کو صحت کی بہترین خدمات فراہم کررہا ہے۔
بلاول بھٹو نے ایس آئی یو ٹی کو نجی اور سرکاری شراکت داری کی بہترین مثال قرار دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *