بلوچستان میں شہادت کا رتبہ پانے والے ایف سی جوان سرفراز نبی بخش کی نمازِ جنازہ جھنگ کے نواحی علاقے موضع دوسیرہ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ، رشتہ داروں اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی شہید کا جسد خاکی جلوس کی شکل میں لایا
بلوچستان میں شہادت کا رتبہ پانے والے ایف سی جوان سرفراز نبی بخش کی نمازِ جنازہ جھنگ کے نواحی علاقے موضع دوسیرہ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں اہلِ علاقہ، رشتہ داروں اور سیکیورٹی فورسز کے جوانوں سمیت بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی شہید کا جسد خاکی جلوس کی شکل میں لایا گیا، جس پر عوام نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں فضا ‘نعرہ تکبیر، اللہ اکبر’ اور ‘پاکستان زندہ باد’ کے فلک شگاف نعروں سے گونجتی رہی شہید سرفراز نبی بخش نے بلوچستان میں فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کیا شہید کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے عوام نے اسے وطن کا فخر قرار دیا سرفراز نبی بخش جیسے سپوت قوم کا سرمایہ ہیں، جن کی قربانیاں پاکستان کے امن اور سلامتی کی ضمانت ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *