728 x 90

بھارتی شہر ہریانہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی شہر ہریانہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی شہر ہریانہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جبکہ مغربی بنگال میں ایک مسافر طیارہ اے این بتیس زمین پر اُترتے ہوئے تباہ ہو گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ میں رائے پور رانی کے پہاڑی جنگلات کے علاقے میں ایک جیگوار لڑاکا طیارہ انبالہ ہوائی اڈے سے

بھارتی شہر ہریانہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جبکہ مغربی بنگال میں ایک مسافر طیارہ اے این بتیس زمین پر اُترتے ہوئے تباہ ہو گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہریانہ میں رائے پور رانی کے پہاڑی جنگلات کے علاقے میں ایک جیگوار لڑاکا طیارہ انبالہ ہوائی اڈے سے پرواز کے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا جبکہ مسافر طیارہ اے این بتیس مغربی بنگال کے علاقے BAGDOGRA میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا۔

نقادوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ کے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہونے کے دعوئوں کے باوجود اِن واقعات سے بھارتی فضائیہ کی ناقص جنگی تیاری بے نقاب ہو گئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos