728 x 90

بھارتی وزیراعظم کا غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا کھل کردفاع

بھارتی وزیراعظم کا غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا کھل کردفاع

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا کھل کر دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر بڑھتی ہوئی عالمی تنقید کے باوجود بھارت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ یروشلم میں اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ایسے حالات میں بھی اسرائیل کے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا کھل کر دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر بڑھتی ہوئی عالمی تنقید کے باوجود بھارت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔

یروشلم میں اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت ایسے حالات میں بھی اسرائیل کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے جب اس کی حمایت کو انسانی حقوق کے علمبرداروں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

اپنے خطاب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات ہیں۔ انہوں نے مودی کو ایک بھائی اور دوست سے بڑھ کر قرار دیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos