728 x 90

بھارتی وزیرخارجہ کے دورہ برطانیہ پرلندن میں سکھ برادری کااحتجاج

بھارتی وزیرخارجہ کے دورہ برطانیہ پرلندن میں سکھ برادری کااحتجاج

ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں سکھ برادری نے شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران ، ایک سکھ رہنما جے شنکر کی گاڑی کی طرف بھاگا اور بھارتی پرچم پھاڑ کر شدید غصے کا اظہار کیا۔ احتجاج کرنے والے سکھوں نے مودی کی پالیسیوں اور بھارتی حکومت

ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن میں سکھ برادری نے شدید احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران ، ایک سکھ رہنما جے شنکر کی گاڑی کی طرف بھاگا اور بھارتی پرچم پھاڑ کر شدید غصے کا اظہار کیا۔

احتجاج کرنے والے سکھوں نے مودی کی پالیسیوں اور بھارتی حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کی۔

احتجاج میں شریک سکھ رہنما ئوں کا کہنا تھا کہ جے شنکر بھارت کے عالمی جاسوسی نیٹ ورک کو چلا رہا ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے سکھوں کے خلاف شرانگیز اقدامات پر عالمی سطح پر پابندیاں عائد کی جائیں۔

بھارت میں پچھلی کئی دہائیوں سے سکھوں کو ان کے بنیادی مذہبی، سیاسی اور سماجی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos