728 x 90

بھارت میں اے آئی سمٹ عالمی سطح پر رسوائی کی علامت بن گئی

بھارت میں اے آئی سمٹ عالمی سطح پر رسوائی کی علامت بن گئی

بھارت میں اے آئی سمٹ عالمی سطح پر رسوائی کی علامت بن گئی ہے۔ ایک بھارتی یونیورسٹی کو چین کے تیارکردہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی پراڈکٹ قرار دینے پر شدیدہزیمت کا سامنا ہے۔ ہزیمت کے بعد بھارتی حکومت کو مجبوراً اے آئی سمٹ میں Galgotias یونیورسٹی سے سٹال کو خالی کرانا پڑگیا۔ عالمی خبر رساں

بھارت میں اے آئی سمٹ عالمی سطح پر رسوائی کی علامت بن گئی ہے۔

ایک بھارتی یونیورسٹی کو چین کے تیارکردہ روبوٹک ڈاگ کو اپنی پراڈکٹ قرار دینے پر شدیدہزیمت کا سامنا ہے۔

ہزیمت کے بعد بھارتی حکومت کو مجبوراً اے آئی سمٹ میں Galgotias یونیورسٹی سے سٹال کو خالی کرانا پڑگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق Galgotias یونیور سٹی کو مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا سٹال ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos