امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت پر ٹیرف کے ساتھ اضافی جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔ روس سے تیل کی درآمد پر بھارت کو عالمی دباؤ کا سامنا ہے۔ مودی حکومت کے غلط فیصلوں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی ۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت پر ٹیرف کے ساتھ اضافی جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
روس سے تیل کی درآمد پر بھارت کو عالمی دباؤ کا سامنا ہے۔
مودی حکومت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے بھارت سفارتی تنہائی کا شکار اور معاشی مشکلات سے دوچار ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *