728 x 90

بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اوردندان شکن جواب دیاجائیگا،آرمی چیف

بھارت کی فوجی مہم جوئی کا فوری اوردندان شکن جواب دیاجائیگا،آرمی چیف

بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری سخت اور دندان شکن جواب دیاجائے گا ۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز  ٹلہ فیلڈ  فائرنگ رینجرز کے دورے کے دوران جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی جہاں انہوں نے پاک

بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کا فوری سخت اور دندان شکن جواب دیاجائے گا ۔

انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز  ٹلہ فیلڈ  فائرنگ رینجرز کے دورے کے دوران جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی جہاں انہوں نے پاک فوج کی منگلا کور کے زیراہتمام انتہائی اہم تربیتی مشق HAMMER STRIKE کامشاہدہ کیا ۔

جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کی مسلح افواج کے ملکی خودمختاری اور علاقائی سا  لمیت کے ہرقیمت پردفاع کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان علاقائی امن کیلئے پرعزم ہے اوراپنے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہماری تیاری اور ہمارا عزم غیرمتزلزل ہے 

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos