728 x 90

بیساکھی تہوار کی تقریبات، بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے

بیساکھی تہوار کی تقریبات، بھارت سے سکھ یاتری کل پاکستان پہنچیں گے

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔ یاتری رواں ماہ کی انیس تاریخ تک پاکستان میں قیام کریں گے اور ننکانہ صاحب، حسن ابدال میں گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور اور دیگر مقدس مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے۔

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری کل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔

یاتری رواں ماہ کی انیس تاریخ تک پاکستان میں قیام کریں گے اور ننکانہ صاحب، حسن ابدال میں گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور اور دیگر مقدس مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos