728 x 90

بی جے پی کی اسلام مخالف پروپیگنڈے کی فلم پوسٹر کے ذریعے اپوزیشن رہنمائوں کی سرزنش

بی جے پی کی اسلام مخالف پروپیگنڈے کی فلم پوسٹر کے ذریعے اپوزیشن رہنمائوں کی سرزنش

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے گئے اسلام مخالف پروپیگنڈے کی ”فلم پوسٹر”کے ذریعے کئی اپوزیشن رہنماؤں کی سرزنش کی ہے اور ان پر مسلمانوں کے ہمدرد ہونے کا الزام لگایا ہے۔ بی جے پی دہلی کے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کیے گئے اس فرضی

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کیے گئے اسلام مخالف پروپیگنڈے کی ”فلم پوسٹر”کے ذریعے کئی اپوزیشن رہنماؤں کی سرزنش کی ہے اور ان پر مسلمانوں کے ہمدرد ہونے کا الزام لگایا ہے۔

بی جے پی دہلی کے آفیشل اکاؤنٹ سے پوسٹ کیے گئے اس فرضی پوسٹر میں لوک سبھا میں ہندوستان کے مستقبل کے قائد حزب اختلاف راہول گاندھی، عام آدمی پارٹی کے بانی اور قومی کنوینر

اروند کیجریوال اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو مسلم ٹوپی پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ پوسٹ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ووٹروں کی فہرست پر نظر ثانی کے خصوصی اقدام پر اپوزیشن جماعتوں کی بڑھتی ہوئی تنقید کے دوران سامنے آئی ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos