تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اتوار کے روز آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے ایک امن معاہدے پر دستخط کیے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے “امن معاہدے” کی تقریب کی صدارت کی۔ اس سے قبل دونوں ممالک نے اس سال جولائی میں
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اتوار کے روز آسیان سربراہی اجلاس کے موقع پر سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے ایک امن معاہدے پر دستخط کیے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے “امن معاہدے” کی تقریب کی صدارت کی۔
اس سے قبل دونوں ممالک نے اس سال جولائی میں سرحدی تنازع پر پانچ روز تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے بعد جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *