امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے اعظم جنگ بند کردیں گے۔ ٹرمپ نے یہ اعلان دونوں رہنماؤں کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ شدید سرحدی جھڑپوں سے کم از کم بیس افراد ہلاک اور پانچ لاکھ بے گھر ہوگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے وزرائے اعظم جنگ بند کردیں گے۔
ٹرمپ نے یہ اعلان دونوں رہنماؤں کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد کیا۔
دونوں ممالک کے درمیان حالیہ شدید سرحدی جھڑپوں سے کم از کم بیس افراد ہلاک اور پانچ لاکھ بے گھر ہوگئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *