تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے شدید سرحدی جھڑپوں کے بعد فوری اور غیرمشروط جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ تھائی لینڈ کے وزیراعظم پھومتھم ویچایاچائی اور کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن منیٹ کے درمیان مذاکرات ملائیشیا کے انتظامی دارالحکومت پوتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئے۔ امریکہ اور چین کے سفراء بھی
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے شدید سرحدی جھڑپوں کے بعد فوری اور غیرمشروط جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
تھائی لینڈ کے وزیراعظم پھومتھم ویچایاچائی اور کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن منیٹ کے درمیان مذاکرات ملائیشیا کے انتظامی دارالحکومت پوتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ پر ہوئے۔
امریکہ اور چین کے سفراء بھی اس موقع پر موجود تھے۔
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان سرحدی تنازعے پر جھڑپوں میں دونوں اطراف سے کم ازکم پینتیس افرادہلاک اور دو لاکھ ستر ہزار سے زائد بے گھر ہوچکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *