728 x 90

تھانہ شورکوٹ پولیس کی کاروائی، 10 کلوگرام چرس سمیت منشیات فروش گرفتار

تھانہ شورکوٹ پولیس کی کاروائی، 10 کلوگرام چرس سمیت منشیات فروش گرفتار

پولیس کی جانب سے منشیات کے خاتمے کیلئے شروع کیا گیا فیصلہ کن آپریشن بھرپور تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات کی ترسیل اور فروخت کی کوشش ناکام بنا دی۔کارروائی کے دوران صفدر نامی منشیات فروش کو 10 کلوگرام چرس

پولیس کی جانب سے منشیات کے خاتمے کیلئے شروع کیا گیا فیصلہ کن آپریشن بھرپور تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات کی ترسیل اور فروخت کی کوشش ناکام بنا دی۔کارروائی کے دوران صفدر نامی منشیات فروش کو 10 کلوگرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا، جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے اس موقع پر واضح پیغام دیا کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث ہر شخص کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا اور کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کیلئے جھنگ پولیس ہر قدم پر چوکنا ہے اور اس ناسور کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos