728 x 90

تین روزہ 23ویں فارماایشیاء بین الاقوامی نمائش کراچی ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی

تین روزہ 23ویں فارماایشیاء بین الاقوامی نمائش  کراچی ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی

تین روزہ 23ویں فارما ایشیاء بین الاقوامی نمائش دوہزارپچیس آج کراچی کے ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی۔ یہ نمائش پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ای کامرس گیٹ وے پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہے۔ اس نمائش کامقصدپاکستان کی دواسازی کی صنعت میں جدیدٹیکنالوجی اورڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیناہے۔

تین روزہ 23ویں فارما ایشیاء بین الاقوامی نمائش دوہزارپچیس آج کراچی کے ایکسپوسنٹر میں شروع ہوگئی۔

یہ نمائش پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے ای کامرس گیٹ وے پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام منعقد ہورہی ہے۔

اس نمائش کامقصدپاکستان کی دواسازی کی صنعت میں جدیدٹیکنالوجی اورڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیناہے۔

اس نمائش میں ایک سوغیرملکی نمائش کنندگان سمیت ساڑھے سات سوسے زائدسٹال لگائے جائیںگے۔ نمائش میں متعدد ملکی وغیرملکی ادویہ سازماہرین کی شرکت متوقع ہے۔

ایڈوانس فارماٹیکنالوجیزاورچین سے ڈیجیٹل سولوشن بھی نمائش میں خصوصی شرکت کریںگے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos