728 x 90

جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

جاپان کے شمال مشرقی خطے میں آج چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میںایک میٹر تک اونچی لہروں کے پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر سونامی کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ جاپان کے موسمیاتی ادارے نے کہا کہ یہ زلزلہ امورائی کے علاقے میں ساحل کے قریب آیا ہے۔

جاپان کے شمال مشرقی خطے میں آج چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میںایک میٹر تک اونچی لہروں کے پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر سونامی کی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔

جاپان کے موسمیاتی ادارے نے کہا کہ یہ زلزلہ امورائی کے علاقے میں ساحل کے قریب آیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos