جرمنی نے فوجی آلات کے تمام برآمدات معطل کردی ہیں جو غزہ میں استعمال ہوسکتی ہیں۔ جرمنی کے چانسلر فریڈرش مرز نے ایک بیان میں کہاکہ اس فیصلے کا اعلان اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پرقبضے کیلئے فوجی کارروائیوں کی منظوری کے بعد کیاگیا ۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت پر زوردیا کہ وہ مغربی
جرمنی نے فوجی آلات کے تمام برآمدات معطل کردی ہیں جو غزہ میں استعمال ہوسکتی ہیں۔
جرمنی کے چانسلر فریڈرش مرز نے ایک بیان میں کہاکہ اس فیصلے کا اعلان اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پرقبضے کیلئے فوجی کارروائیوں کی منظوری کے بعد کیاگیا ۔
انہوں نے اسرائیلی حکومت پر زوردیا کہ وہ مغربی کنارے کا الحاق کرنے کے مزید اقدامات سے باز رہے ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *