جماعت اسلامی نے لاہورپریس کلب کے سامنے اپنا دھرنا ختم کرنے اور اسلام آباد کا شیڈول مارچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان جماعت اسلامی کے سینئر رہنمائوں مولانا ہدایت الرحمان اور لیاقت بلوچ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیررانا ثنا اللہ اورداخلہ کے وزیرمملکت طلال چوہدری کے ہمراہ
جماعت اسلامی نے لاہورپریس کلب کے سامنے اپنا دھرنا ختم کرنے اور اسلام آباد کا شیڈول مارچ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اس بات کا اعلان جماعت اسلامی کے سینئر رہنمائوں مولانا ہدایت الرحمان اور لیاقت بلوچ نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیررانا ثنا اللہ اورداخلہ کے وزیرمملکت طلال چوہدری کے ہمراہ نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جماعت اسلامی کی قیادت کے ساتھ ایک معاہدہ طے پا گیا ہے جو وزیر اعظم کو پیش کیا جا رہا ہے جس کے تحت بلوچستان کے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کیلئے تجاویز پیش کرنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *