پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات کیلئے وفاقی سطح پر ایک کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے ۔ انہوں نے آج لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ مذاکرات کیلئے وفاقی سطح پر ایک کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے ۔
انہوں نے آج لاہور میں جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطے اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *