728 x 90

جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے140 رنز کا ہدف

جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے140 رنز کا ہدف

اہور میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  9 وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنائے۔ شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک برابر ہے۔

اہور میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں  9 وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنائے۔

شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تین میچوں کی سیریز ایک۔ ایک برابر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos