728 x 90

جھنگ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا فلڈ ریلیف کیمپ اور فیلڈ ہسپتال کا دورہ

جھنگ،وزیراعلیٰ مریم نواز کا فلڈ ریلیف کیمپ اور فیلڈ ہسپتال کا دورہ

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو سہولیات فراہم کرنے کا جائزہ لینے کے لئے آج جھنگ میں ایک فلڈ ریلیف کیمپ اور فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے ادویات اور صحت کی خدمات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا اور حکام کو تمام مریضوں کاعلاج معالجہ یقینی

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو سہولیات فراہم کرنے کا جائزہ لینے کے لئے آج جھنگ میں ایک فلڈ ریلیف کیمپ اور فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا۔

انہوں نے ادویات اور صحت کی خدمات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا اور حکام کو تمام مریضوں کاعلاج معالجہ یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

امدادی اقدامات کا جائز ہ لیتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ضلعی انتظامیہ پر زور دیا کہ بحالی کی کوششوں کو تیز کیا جائے اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos