وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں ون ڈش کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شادی ہالز،
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد جاری ہے۔حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں ون ڈش کی پابندی پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شادی ہالز، میرج گارڈنز کی سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔ ون ڈش کی خلاف ورزی کرنے والے شادی ہالز کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جا رہی ہیں، جس کے تحت متعدد ہالز کو سیل کر دیا گیا ہے جبکہ بعض کو جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں میں ازخود میرج ہالز کا وزٹ کر رہے ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *