جھنگ میں کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ میں ہوئی،
پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح جھنگ میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس اپنے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ میں منعقد…

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح جھنگ میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس اپنے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔ کرسمس کی مرکزی تقریب سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ میں منعقد ہوئی۔
فادر یونس نے دعاکروائی۔پاکستان اور پاکستان دفاعی اداروں کی سلامتی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی گئی۔


