728 x 90

جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی، صوبائی وزراء رانا سکندر حیات اور بلال اکبر خان نے افتتاح کیا

جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی، صوبائی وزراء رانا سکندر حیات اور بلال اکبر خان نے افتتاح کیا

جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب شفقت شہید گراؤنڈ میںؐ منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ممبران صوبائی اسمبلی کرنل (ر) غضنفر عباس قریشی و محترمہ عابدہ بشیر،

جھنگ میں گرین بس سروس کا افتتاح کردیا گیا، 3 روٹس پر 30 بسز چلیں گئی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب شفقت شہید گراؤنڈ میںؐ منعقد ہوئی ۔ تقریب میں ممبران صوبائی اسمبلی کرنل (ر) غضنفر عباس قریشی و محترمہ عابدہ بشیر، سابق ممبران صوبائی اسمبلی فیصل حیات جبوآنہ،راشدہ یعقوب شیخ ،شیخ محمد یعقوب، ڈپٹی کشمنر علی اکبر بھنڈر ، ڈی پی او بلاافتخار کیانی سمیت مسلم لیگ ن کے ضلعی عہدیداران اور ضعلی افسران نے شرکت کی۔

تمام مہمانا ن گرامی نے پہلے بس میں یو بی ایل چوک سے لے کر شفقت شہید گراؤنڈ تک شہر کا چکر لگا یا اس دوران شہر کی سڑکوں پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

وزراء نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے وعدے کی تکمیل کی اور جھنگ کو الکیڑک گاڑیاں فراہم کردیں گئیں ہیں۔مریم نواز شریف عوام کو سہولیات پہنچانے کے لئے تمام تر اقدامات کررہی ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos